پاکستانی شہری ٹیلر جابس 2021 سے متعلق پاکستان مئی بھرتی میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ ٹیلی نار اے ایس اے ناروے کی اکثریت والی سرکاری کثیر القومی کمپنی ہے جو اس وقت ملائشیا ، میانمار ، ناروے ، پاکستان ، سنگاپور ، سویڈن اور تھائی لینڈ میں کام کر رہی ہے۔ اس کا صدر دفتر اوسلو کے قریب ، بورم کے فورینبو میں واقع ہے۔ ٹیلی نار پاکستان میں نتیجہ پر مبنی ، توانائی بخش ، اور تجربہ کار پیشہ ور پیشہ ور افراد کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان میں ان نوکریوں کا اعلان 19 مئی 2021 کو ہوا۔
1 Comments
جناب صدر ہومن راٙٹس(UNHR) ۔ ۔ ۔ . . . . ۔ ۔ ۔ جناب والہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گزارش ہے کہ پچھلے کی سالوں سے بندہ کا خاندان سخت پریشانیاں اٹھاے ہوے ہیں وجہ ہے ،(زبردستی ) معملہ کچھ اس طرع ہے کی ہمارے گھروں کے چند فیٹ کے فاصلہ پر ہماری اجازت کے بغر(ٹیلی نار کمپنی کا) ٹاور لگا دیا گیا تھا چونکے مالک گودام کا تعلق نیب زدہ خاندان سے ہیں لہزہ اپ سمج سکتے ہیں ڑر اور خوف کی وجہ سے مجبورن اس مصیبت کوکی سالوں تک برداشت کیا جو بہت ای صبر ازمودہ کہانی ہے ماضی میں توہر گھنٹے گنھٹے بعد لایٹ جاتی تھی پھر بی جہر نہٹر کا شور اور پلوشن برداشت کرتے رہے نتہجہ ایک تو جہرنہٹر کی ویبریشن سے بندہ کا گھر ڑیمج ہوگیا نمبر (2)بندہ کو چیسٹ کا انفکشن ہوگیا لہزہ اب اور پلوشن برداشت نی ہوتی ڑاکٹرحضرات نے سختی سے منع بی کیا ہوا ہے نمبر (3)جب سے ٹاور لگا ہے اج تک ایک بار بی پہلے سے اگا نی کیا گیاکہ ٹاور پر کام کرنا ہے نتجہ ہمشہ ہمارے گھر کی بے پردگی ہوی(جو انتہای گھٹیا پن ہے کمپنی ملازمین یاں اونر کا)فصلہ اپ نے کرنا ہے ۔ ۔ ۔ (4)ماضی میں جب مطلقہ کمپنی کو ای میل لکھی گی تو بہت ساری ای میل اگنور کی گی اخر لمبی خط کتابت کے بعد کمپنی کے ایک ملازم کی کال ای صاحب بولے ہمکو نی پتہ یہ ٹاور کہا پر لگا ہوا ہے اور نہ ہی ہم کبھی موقہ پر اینگے اپکےگھر بے پردگی ہوتی ہے تو ہم کیا کرے یہ ہماری پریشانی نی ہے ہم کرایہ دیتے ہیں(5) محکمہ انوایرمینٹ نے مختلف بہانے بنانے کے سوا کچھ نی کیاپہلی شکایت درج ہوی تو ہمارے گھر کو لوہا مارلیٹ قرار دیکر درلواست ختم کردیگی فوٹو اور ویڑیو بھجی تو پھر سے شکایت تو درج یوگی لیکن اج تک کچھ بی ایکشن نی لیا اکر عوام کے حقوق کا تحفظ صرف عدلیہ نے ہی کرنا ہے تو وازیراعظم شکایت سیل کو ختم کیا جاے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مندجہ زیل کی روشنی بندہ کو بتایا جاے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (A) بندہ کو کس جرم کی سزا دی جاری ہے جرم تو بتیا جاے سموگ کے باوجود اج تک بی جہرنہٹر بند کیوں نی کیاگیا پلوشن اور شور ختم کے بغر ۔ ۔ ۔ ۔ دس ارب درخت لگانے کا کوی فایدہ ہے ۔سولر انرجی (یو پی ایس) پر بجلی نی بن سکتی،? وازیراعظم صاحب کی کوشیشوں پر یہ کوگ پانی کیوں پھرا جارہتے ہیں عالمی ادرے ایکشن لین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (B) جہر نہٹر کی ویبریشن سے بندہ کا گھر برباد ہوگیا زمہ دار کون کمپنی اونر تک بندہ کی شکایت کون پنچاےگا جو دنیا بھر میں ہمنئی کے داوے کرنے والے ممالک کا باشندہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (C)بچیوں والا گھر ہے مرے گھر میں ہمشہ بے پردگی ہوی جبکے ٹاور کے قریب تر ہمارے گھر ہیں ہم نے کبھی بی ٹاور لگانے کی اجازت نی دی کیا دنیا کا کوی قانون ایسا ہے جو کی کے گھر میں بے پردگی کی اجازت ریتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ (D)اگر کمپنی ٹاور سے دور کے رہایشی کے ساتھ مل کر ٹاور کی منظوری کروتے ہیں تو اسکو تو کوی پریشانی نی وہ تو شور اور پلوشن سے دور ہیں یہی وجہ کمپنی ملازمین اس معملہ کو حل نی کرنا چاہے نہ ہی کمپنی اونر کو اگا کرنا چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حل جو بندہ کے نظر میں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔(A1) کمپنی کرایہ دیتی ہے لہزہ اسکو یہاں سے شفٹ ہو جاناچاہےتانکے پلوشن اور شور سے ہم محفوظ ہوں جاے ۔ ۔ ۔ ۔ (2،B)چونکے کمپنی نے مرے پاکستان میں انوسٹ کی ہوی ہے لہزہ اگر کمپنی کا کاروبار متاثر ہوتا ہے تو کمپنی بندہ کو کرایہ پر گھر لیکر دے دے جب تک یہاں ٹاور لگانےرہناچاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (3C)کمپنی کی ملازمین نی چاہتے کہ اونر کو معملہ کا پتہ چلےکیونکے انکی نالاکی سامنے اتی ہے لہزہ بندہ کی فریاد کو عالمی ادارہ انسانی حقوق کی وطاطت سے اسکے اونر تک پہنچای جاے تانکہ وہ معملہ کو حل کرے کونکے اسکی تو انوسٹ لگی یوی ہے جب کے کمپنی ملازمین کی تو خالی روٹیاں لگی ہوی ہیں اپکی طرف سے بہت جلد کاروای کا منتظر اپکا مخلص ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میاں محمد انور 3366641387 0092 . لاہورNIc . . . 3520288318215 . pu1092188989280 . ۔ pu15032188112059 . . شکایت نمبر pu1092188989280 ۔ ڑیپٹی ڑیکٹر انوایر مینٹ پنجاب عظمت ناز آور ڑیکٹر انمبرین سجاد نے مسلسل خاموشی اختیار کی ہوی ہے۔
ReplyDelete