کسی کام میں شدید رکاوٹ ہو‘ کسی آفیسر سے جائز بات منوانی ہو‘ کوئی گم شدہ فرد یا چیز واپس لانی ہو‘شریر جگہ، انسان ، جانور یا جنات کے شر سے بچنا ہو ‘ دشمن کی آنکھوں سے اُوجھل ہونا ہو۔ حفاظت اور حصار کیلئے لاجواب آیت ہے، بے شمار کی آزمودہ آیت آپ بھی آزمائیں۔
0 Comments