کراچی کورونا کیسز میں خوفناک اضافے کےبعدضلعی انتظامیہ نےضلع وسطی کے 4 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا،ضلعی انتظامیہ کے مطابق گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس میں 16 سے 30 مئی تک کے لیے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔
Following the alarming increase in Corona cases, the district administration has implemented micro-smart lockdown in four areas of Central District. Smart Lockdown has been implemented.

0 Comments