ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے مسلم امہ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ باہمی اختلافات کو نظر اندازکرکے متحد ہوں اور مغرب کی سازشوں کو ناکام بنائیں۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیر اور فلسطین سمیت دنیا بھر میں جہاں جہاں مسلمان کفار کے مظالم کا شکار ہیں ان کو ظالموں سے نجات دلانے کے لئے متحد ہونے کا وقت آچکا ہے اب مزید تاخیر کی گنجائش نہیں کیوں کہ پوری دنیا میں مسلمان زیادتیوں کا شکار ہیں افسوس کی بات ہے کہ تڑپتے اور بلکتے معصوم بے گناہوں کے جنازے بھی مسلمان قائدین کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کے لئے جھنجھوڑ نہیں سکے اسرائیلی مظالم نے امت مسلمہ کی غیرت کو چیلنج کیا ہے اب امہ پر فرض ہے کہ وہ غیرت ایمانی کے ساتھ سینہ تان کر مغرب کے مظالم کا مقابلہ کرے تبھی فلسطینیوں کو آزادی ملے گی اور کشمیر بھی آزاد ہوگا اس کے لئے متحد حکمرانوں کا اتحاد بہت ضرروی
Dr. Ragheb Hussain Naeemi has urged the Muslim Ummah to unite and ignore the differences and thwart the conspiracies of the West. Speaking on the issue of the day, he said that all over the world including Kashmir and Palestine. Wherever Muslims are victims of the atrocities of the infidels, it is time to unite to save them from the oppressors. There is no room for further delay because Muslims all over the world are victims of atrocities.Sadly, even the funerals of tormented and innocent innocents could not shake the Muslim leaders to gather on one platform. Israeli atrocities have challenged the honor of the Muslim Ummah. The unity of the united rulers is very important for the Palestinians to get freedom and Kashmir to be free only if they fight the atrocities of the West with open arms.

0 Comments